ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد نے ترکی کے صدر عبد اللہ گل اور مصر کے صدر محمد مرسی کےساتھ باہمی ملاقات کو مفید اور سودمند قراردیا ہے۔ اس ملاقات میں شام اور علاقائی اوربین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گيا ایران کے صدر اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے آج خطاب کریں گے۔
.......
/169